ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی سی سی نے 5 کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کیلئے خطرناک قرار دے دیا ، ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

datetime 5  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے 5 کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کیلئے خطرناک قرار دے دیا ، ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دنیا کرکٹ کے پانچ کھلاڑیوں کو خطرناک کھلاڑی قرار دے دیا ہے ، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویب سائٹ کے اوپر پانچ

کھلاڑیوں کی ایک لسٹ جاری کی ہے ، جو کہ کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں ، اور اپنی ٹیم کو ہارا ہوا میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کیلئے تمام کے لیے اکتوبر میں تمام ٹیموں نے آسٹریلیا پہنچنا ہے.ائی سی سی کی طرف جاری کی گئی  خطرناک کھلاڑیوں کی لست میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے ، دوسرے نمبر پر انڈیا کے روہت شرما ، تیسرے نمبر پر انڈیا کے ویرات کوہلی ، چوتھے نمبر پر پاکستان کے کپتان ، سپر اسٹار کھلاڑی بابر اعظم کو رکھا گیا ہے ، جبکہ پانچویں نمبر نیوزی کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کو رکھا گیا ہے ، آئی سی سی کے مطابق یہ وہ کھلاڑی ہیں ، جو اس ورلڈ کپ اگر شاندار کھیل پیش کر گئے تو اپنی ٹیموں کو میچ جتوا دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…