صنعتکاروں نے بجلی گیس پر سبسڈی ختم کرنے سے حالات خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا
لاہور (این این آئی)صنعتکاروں نے کہا ہے کہ بجلی اورگیس پر سبسڈیز ختم کرنے سے ملک کا ٹیکسٹائل سیکٹر مزید متاثر ہوگا ، پیداواری لاگت بڑھنے سے فیکٹریاں بند اور بے روزگار ی بڑھنے کے خدشات ہیں۔ٹیکسٹائل سے وابستہ صنتعکاروں کے مطابق ایسے وقت میں جب ملک کی برآمدات گررہی ہیں، بجلی اور گیس کی… Continue 23reading صنعتکاروں نے بجلی گیس پر سبسڈی ختم کرنے سے حالات خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا