خواتین ہوشیار، نیل پالش ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق میں انکشاف
جڑانوالہ (آن لائن)نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین کی روزمرہ استعمال ہونے والی میک اپ کی مصنوعات میں مضرصحت کیمیائی مادہ فتھالیٹس پایا جاتا ہے جو ذیابیطس ٹائپ ٹو سمیت سنگین بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔اس تحقیق کے مطابق فتھالیٹس زہریلے کیمیائی مواد کی ایک قسم ہے جو ہیئر اسپرے… Continue 23reading خواتین ہوشیار، نیل پالش ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق میں انکشاف