ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو آج ہی عدالت میں پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ اسلام آباد کو 22 فروری تک سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا۔ بدھ کو بینکنگ کورٹ نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو آج ہی عدالت میں پیش ہونے کا حکم