صرف ایک حرف پر مبنی لائسنس پلیٹ کتنے لاکھ ڈالر میں فروخت ہو گئی ، یقین کرنا مشکل
ہانگ کانگ (این این آئی)یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ہانگ کانگ میں ایک فرد نے اپنی پسند کی لائسنس پلیٹ خریدنے کیلئے 32لاکھ ڈالرز (85کروڑ پاکستانی روپے سے زائد)خرچ کردیئے۔12فروری کو ہانگ کانگ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ایک ایسی لائسنس پلیٹ کی نیلامی کی گئی تھی جس پر صرفRدرج تھا۔اس لائسنس پلیٹ کو… Continue 23reading صرف ایک حرف پر مبنی لائسنس پلیٹ کتنے لاکھ ڈالر میں فروخت ہو گئی ، یقین کرنا مشکل