جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

صرف ایک حرف پر مبنی لائسنس پلیٹ کتنے لاکھ ڈالر میں فروخت ہو گئی ، یقین کرنا مشکل

datetime 15  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ (این این آئی)یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ہانگ کانگ میں ایک فرد نے اپنی پسند کی لائسنس پلیٹ خریدنے کیلئے 32لاکھ ڈالرز (85کروڑ پاکستانی روپے سے زائد)خرچ کردیئے۔12فروری کو ہانگ کانگ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی

جانب سے ایک ایسی لائسنس پلیٹ کی نیلامی کی گئی تھی جس پر صرفRدرج تھا۔اس لائسنس پلیٹ کو ایک نامعلوم فرد نے 32لاکھ ڈالرز میں خریدا اور اس طرح یہ ہانگ کانگ کی تاریخ کی دوسری مہنگی ترین لائسنس پلیٹ بن گئی۔اس سے قبل2021میں حرفWپر مبنی لائسنس پلیٹ33لاکھ ڈالرز میں نیلام ہوئی تھی۔ہانگ کانگ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے2006میں پرسنلائزڈ کار پلیٹ سسٹم متعارف کرایا گیا تھا جس کے بعد سے اب تک 160سے زائد لائسنس پلیٹوں کو نیلام کرکے60کروڑ ہانگ کانگ ڈالرز حکومتی خزانے میں جمع کیے گئے ہیں۔ہانگ کانگ کے رہائشی اپنی پسند کی لائسنس پلیٹ کیلئے رجسٹریشن کرا سکتے ہیںجس کے کئی ماہ بعد لائسنس پلیٹ کی نیلامی ہوتی ہے۔Rلائسنس پلیٹ کی نیلامی طے کردہ قیمت سے 5100گنا زیادہ قیمت پر ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…