کراچی (این این آئی) سابق کپتان اور کراچی کنگز کے ڈائریکٹر وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)8 میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے ہونے کی پیشگوئی کردی۔کراچی میں ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل کے رواں سیزن کے لیگ میچز سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ تمام ٹیموں کا اسکواڈ متوازی ہے۔گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے باوجود کم بیک کریں گے، ٹیم نے آخری گیند تک جان لڑائی۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف دوسرے میچ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور کامیابی کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
پی ایس ایل،8رواں سیزن میں مقابلے سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے، وسیم اکرم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
عمران خان اور میری چکی میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا،عمران خان کا جیل میں کیا شیڈول ہے؟انجینئر محمد علی...
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا ، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کر لی
-
شکرپڑیاں میں ہو نے والی میوزیکل نائٹ میںانتہائی افسوسناک واقعہ
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
ٹیکنو نے قسط بازار 2025 میں آسان قسطوں پر سمارٹ فونز کی پیشکش متعارف کروادی
-
متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
-
بھارت کی جانب سے کھیلنے، بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی پر پابندی عائد
-
معروف اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
-
شادی کی دعوت دینے کے لیے نواز شریف اور مریم نواز دبئی روانہ
-
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی















































