لاہور (این این آئی) محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے صوبے میں دہشت گرد تنظیموں کے سلیپنگ سیلز کو ٹریس کرنے کیلئے سائبر پٹرولنگ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔منصوبے کے تحت سی ٹی ڈی نے سوشل میڈیا پیجز اور ویب سائیٹس کی سرویلنس شروع کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق سائبرپٹرولنگ سے ہائی پروفائل کیسزٹریس کرنے اور ممکنہ منصوبہ بندی کا علم ہوسکے گا۔حکام کے مطابق ایک لاکھ27ہزار ویب سائٹس اور پیچز پی ٹی اے کو رپورٹ کردی گئیں جبکہ 74ہزار 223سائٹس کو بلاک کروادیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد تنظیمیں سوشل میڈیا پر کوڈ ورڈز میں پیغامات پہنچاتی ہیں۔
سوشل میڈیا پیجز اور ویب سائیٹس کی نگرانی کا کام شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان



















































