اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

انگین آلتان کی زلزلہ زدگان ترک بچوں کیلئے مدد کی اپیل

datetime 16  فروری‬‮  2023

انگین آلتان کی زلزلہ زدگان ترک بچوں کیلئے مدد کی اپیل

انگین آلتان کی زلزلہ زدگان ترک بچوں کیلئے مدد کی اپیل انقرہ (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ تاریخی ترک سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان دوزیتان نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثرہ ترک بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کے لیے مدد کی… Continue 23reading انگین آلتان کی زلزلہ زدگان ترک بچوں کیلئے مدد کی اپیل

بطور آرمی چیف کی پے در پے حلف کی خلاف ورزیوں کا الزام، عمران خان کا جنرل باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کیلئے صدر کو خط

datetime 16  فروری‬‮  2023

بطور آرمی چیف کی پے در پے حلف کی خلاف ورزیوں کا الزام، عمران خان کا جنرل باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کیلئے صدر کو خط

اسلام آباد (این این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے بطور آرمی چیف کی پے در پے حلف کی خلاف ورزیوں کے الزام پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا اس ضمن میں چیئرمین تحریک انصاف نے صدرِ مملکت… Continue 23reading بطور آرمی چیف کی پے در پے حلف کی خلاف ورزیوں کا الزام، عمران خان کا جنرل باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کیلئے صدر کو خط

رجیم چینج کے امریکہ پر الزامات میں حقیقت نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

رجیم چینج کے امریکہ پر الزامات میں حقیقت نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں رجیم چینج سے متعلق امریکا پر الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا اور غلط معلومات کو دونوں ممالک کے تعلقات میں… Continue 23reading رجیم چینج کے امریکہ پر الزامات میں حقیقت نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

فواد چوہدری کا منی بجٹ اور پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر عوام کو باہر نکلنے کا مشورہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

فواد چوہدری کا منی بجٹ اور پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر عوام کو باہر نکلنے کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے منی بجٹ اور پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر عوام کو باہر نکلنے کا مشورہ دیدیا۔منی بجٹ پر رد عمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ دن میں 170ارب کے ٹیکس لگائے اور رات میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھاکر شب خون مارا گیا، مڈل اور… Continue 23reading فواد چوہدری کا منی بجٹ اور پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر عوام کو باہر نکلنے کا مشورہ

نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف آتا نہ عمران خان معاہدہ توڑتا نہ آج منی بجٹ آتا ، حافظ حمد اللہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف آتا نہ عمران خان معاہدہ توڑتا نہ آج منی بجٹ آتا ، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف آتا، نہ عمران خان معاہدہ توڑتا نہ آج منی بجٹ آتا ،منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے ،عمران کا فیض آئی ایم ایف، معیشت اور مہنگائی کی… Continue 23reading نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف آتا نہ عمران خان معاہدہ توڑتا نہ آج منی بجٹ آتا ، حافظ حمد اللہ

دن میں 170ارب کے ٹیکس، رات میں پٹرول سے شب خون، عوام باہر نکلیں،تحریک انصاف

datetime 16  فروری‬‮  2023

دن میں 170ارب کے ٹیکس، رات میں پٹرول سے شب خون، عوام باہر نکلیں،تحریک انصاف

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے منی بجٹ اور پٹرول کی قیمت بڑھنے پر عوام کو باہر نکلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دن میں 170ارب کے ٹیکس اور رات میں پٹرول سے شب خون مارا گیا،جنگوں میں بھی ملکی معیشت اتنی خراب نہیں ہوئی جتنی آج ہے۔ تحریک انصاف کے… Continue 23reading دن میں 170ارب کے ٹیکس، رات میں پٹرول سے شب خون، عوام باہر نکلیں،تحریک انصاف

شمالی کوریا ،کم جونگ ان کی بیٹی جیسا لڑکیوں کا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی

datetime 16  فروری‬‮  2023

شمالی کوریا ،کم جونگ ان کی بیٹی جیسا لڑکیوں کا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا میں لڑکیوں پر کم جونگ ان کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی کا نام جو اے (Ju Ae) ہے جس کی عمر 10 سال ہے۔شمالی کوریا میں اس نام کی دیگر لڑکیوں پر نام… Continue 23reading شمالی کوریا ،کم جونگ ان کی بیٹی جیسا لڑکیوں کا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایرانی سمگل شدہ پٹرول کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

datetime 16  فروری‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایرانی سمگل شدہ پٹرول کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

گوادر (این این آئی) پاکستانی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایرانی اسمگلنگ شدہ پٹرول کے قیمتوں میں اضافے سے مکران بھر میں کاروبار ٹھپ، ذخیرہ اندوزوں کی چاندی ہوگئی، ساحلی علاقوں کے ماہی گیروں کو سخت مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق مکران سمیت گوادر،ضلع بھر میں اسمگل شدہ ایرانی پٹرول کی نرخ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایرانی سمگل شدہ پٹرول کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

پاکستان 1992کا ورلڈ کپ 2006میں جیتا تھا ندا یاسر کی ایک اور ویڈیو وائرل

datetime 16  فروری‬‮  2023

پاکستان 1992کا ورلڈ کپ 2006میں جیتا تھا ندا یاسر کی ایک اور ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی) پاکستانی شوبز کی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر کے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔حال ہی میں میزبان و اداکارہ ندا یاسر اور شائستہ لودھی سٹار فاسٹ بائولر شعیب اختر کے17فروری سے شروع ہونیوالے ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کے پروگرام ’دی شعیب اختر شو‘ میں شریک ہوئیں جس… Continue 23reading پاکستان 1992کا ورلڈ کپ 2006میں جیتا تھا ندا یاسر کی ایک اور ویڈیو وائرل

1 845 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 7,329