میں اپنا آدھا سامان چھوڑ آیا ہوں، شیخ رشید کا رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری دینے کا اعلان
اسلام آباد /راولپنڈی(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں گرفتار سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کرلی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا،جیل کے باہر پی… Continue 23reading میں اپنا آدھا سامان چھوڑ آیا ہوں، شیخ رشید کا رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری دینے کا اعلان