منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

گومل یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کے اکٹھے گھومنے پر پابندی عائد

datetime 16  فروری‬‮  2023 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)گومل یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات کے اکھٹا ہونے پرپابندی لگادی گئی۔یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ طالبات محتاط رہیں اور کلاس رومز تک محدود رہیں، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔گومل یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات کے اکٹھے گھومنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ کسی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے کیا گیا ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق فیصلے سے طالبات کو زیادہ بہتر اور محفوظ ماحول مل سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…