منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

رجیم چینج کے امریکہ پر الزامات میں حقیقت نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

datetime 16  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں رجیم چینج سے متعلق امریکا پر الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا اور غلط معلومات کو دونوں ممالک کے تعلقات میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں بلیم گیم سے متعلق تبصرہ نہیں کرنا چاہتے، پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعلقات ہمارے لیے اہم ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ جمہوری اور خوشحال پاکستان امریکی مفادات کے لیے اہم ہے۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…