اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

’عمران خان گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں لیکن ڈاکٹر اجازت نہیں دے رہے‘اظہر صدیق

datetime 17  فروری‬‮  2023

’عمران خان گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں لیکن ڈاکٹر اجازت نہیں دے رہے‘اظہر صدیق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں لیکن ڈاکٹر انہیں اجازت نہیں دے رہے۔زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا کہ آئی جی سے سکیورٹی صورتحال طے ہو جائے تو عمران خان ضرور پیش… Continue 23reading ’عمران خان گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں لیکن ڈاکٹر اجازت نہیں دے رہے‘اظہر صدیق

جسٹس (ر) ملک قیوم انتقال کرگئے

datetime 17  فروری‬‮  2023

جسٹس (ر) ملک قیوم انتقال کرگئے

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج اور سابق اٹارنی جنرل پاکستان جسٹس (ر) ملک محمد قیوم لاہور میں انتقال کرگئے۔سابق اٹارنی جنرل پاکستان جسٹس (ر) ملک قیوم طویل عرصے سے علیل تھے اور لاہور کے جناح ہسپتال میں زیر علاج تھے۔جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر… Continue 23reading جسٹس (ر) ملک قیوم انتقال کرگئے

بیٹے سے تنخواہ نہ لینے والا نا اہل ،بیٹی کو تسلیم نہ کرنیوالا صادق ،امین کیسے ہو سکتا ، طلال چوہدری کی شدید تنقید

datetime 17  فروری‬‮  2023

بیٹے سے تنخواہ نہ لینے والا نا اہل ،بیٹی کو تسلیم نہ کرنیوالا صادق ،امین کیسے ہو سکتا ، طلال چوہدری کی شدید تنقید

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا تیز ترین ریلیف عمران خان کو ملتا، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے والا تاحیات نا اہل اور بیٹی کو تسلیم نہ کرنے والا صادق اور امین کیسے ہو سکتا ،یہاں خدمت کرنے والوں… Continue 23reading بیٹے سے تنخواہ نہ لینے والا نا اہل ،بیٹی کو تسلیم نہ کرنیوالا صادق ،امین کیسے ہو سکتا ، طلال چوہدری کی شدید تنقید

سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصد اضافہ

datetime 17  فروری‬‮  2023

سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصد اضافہ

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصد اضافہ کردیا گیا جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر توانائی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بجلی کے چارجز میں دوبارہ اضافہ کرنا پڑا۔انہوں نے… Continue 23reading سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصد اضافہ

شعیب ملک کرکٹ کیرئیر میں 15 ہزار رنز مکمل کرنے کے خواہشمند

datetime 17  فروری‬‮  2023

شعیب ملک کرکٹ کیرئیر میں 15 ہزار رنز مکمل کرنے کے خواہشمند

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل رائونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ اس ملک نے ہمیں بہت دیا ہے اب ہمارا کام ہے اسے واپس کیا جائے، میرا دل ہے میں پاکستان کی طرف سے مزید کھیلوں اور اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیرئیر میں 15 ہزار… Continue 23reading شعیب ملک کرکٹ کیرئیر میں 15 ہزار رنز مکمل کرنے کے خواہشمند

مہنگائی اور غربت سے تنگ آ کر نوجوان نے خودکشی کر لی

datetime 17  فروری‬‮  2023

مہنگائی اور غربت سے تنگ آ کر نوجوان نے خودکشی کر لی

مکوآنہ ( این این آئی ) مہنگائی اور غربت سے تنگ آ کر نوجوان نے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی، پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔پولیس ذرائع کے مطابق نشاط آباد کے علاقہ 26 ج ب کا رہائشی علی حسنین ولد سیف الملوک جو کہ پاور لومز پر… Continue 23reading مہنگائی اور غربت سے تنگ آ کر نوجوان نے خودکشی کر لی

شہبازشریف اینڈ کمپنی کے منی بجٹ نے عوام کو زندہ درگور کر دیا،پرویزالٰہی

datetime 17  فروری‬‮  2023

شہبازشریف اینڈ کمپنی کے منی بجٹ نے عوام کو زندہ درگور کر دیا،پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے عبدالستار اعوان ایڈووکیٹ، رضوان رحمت وڑائچ، احمد عثمان ایڈووکیٹ اور نادر دوگل ایڈووکیٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قانونی، سیاسی معاملات اور منی بجٹ بارے گفتگو کی گئی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ شہبازشریف اینڈ کمپنی کے منی بجٹ نے مہنگائی میں پسے ہوئے عوام کو… Continue 23reading شہبازشریف اینڈ کمپنی کے منی بجٹ نے عوام کو زندہ درگور کر دیا،پرویزالٰہی

کراچی،شہری نے مسلح ڈاکوئوں سے خود ہی نمٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

datetime 17  فروری‬‮  2023

کراچی،شہری نے مسلح ڈاکوئوں سے خود ہی نمٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

کراچی (این این آئی)کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافے کے بعد شہری اپنا دفاع خود ہی کرنے لگے۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں شہری نے مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ پر جوابی فائرنگ کردی۔شاہ لطیف ٹاؤن کا رہائشی شاہد فیملی کے ہمراہ اپنی گلی میں پہنچا تو ڈاکو بھی پہنچ گئے۔ملزمان کو دیکھتے ہی شہری… Continue 23reading کراچی،شہری نے مسلح ڈاکوئوں سے خود ہی نمٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

بھارت میں چائے والا کروڑوں روپے مالیت کی مرسڈیز بینز کا مالک بن گیا

datetime 16  فروری‬‮  2023

بھارت میں چائے والا کروڑوں روپے مالیت کی مرسڈیز بینز کا مالک بن گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں چائے والا کے نام سے مشہور نوجوان پرفل بلور نے حال ہی میں کروڑوں روپے مالیت کی نئی مرسیڈیزخریدی اور سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی۔پرفل نے 2017میں ایم بی اے کیلئے سی اے ٹی کے امتحان میں ناکامی کے بعد اپنا چائے… Continue 23reading بھارت میں چائے والا کروڑوں روپے مالیت کی مرسڈیز بینز کا مالک بن گیا

1 840 841 842 843 844 845 846 847 848 849 850 7,329