پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بھارت میں چائے والا کروڑوں روپے مالیت کی مرسڈیز بینز کا مالک بن گیا

datetime 16  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں چائے والا کے نام سے مشہور نوجوان پرفل بلور نے حال ہی میں کروڑوں روپے مالیت کی نئی مرسیڈیزخریدی اور سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی۔پرفل نے 2017میں ایم بی اے کیلئے سی اے ٹی کے امتحان میں ناکامی کے بعد اپنا چائے کا سٹال شروع کیا ، اس کے بعد سے اس نے چائے والا کے نام سے شہرت حاصل کی ۔پرفول بلورحقیقتاً ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن (ایم بی اے )کی تعلیمی ڈگری ہولڈر نہیں مگر چونکہ وہ احمد آباد کا رہائشی ہے اس لئے ایم بی ائے یعنی مسٹر بلور احمد آباد کے نام سے مشہور ہے۔ایم بی ائے چائے والا اب سوشل میڈیا کا ایک جانا پہچانا نام بن چکا ہے جس کی کمپنی کے بھارت کے 50سے زیادہ شہروں میں 200سے زائد آئوٹ لیٹس ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…