اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصد اضافہ

datetime 17  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 275 فیصد اضافہ کردیا گیا جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر توانائی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بجلی کے چارجز میں دوبارہ اضافہ کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتیں برقرار رکھنے کے لیے خزانے سے ہینڈ آٹ حاصل نہیں کرسکتے۔وزیر توانائی نے کہا کہ اخراجات پورے کرنے کے لیے ریونیو پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔سری لنکن وزیر نے کہا کہ آمدنی میں اضافے سے بجلی کے لییضروری ایندھن خریدنے کے قابل ہوں گے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا میں بجلی کے نرخوں میں 6 ماہ قبل 264 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق سری لنکن حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ریسکیو پیکج کو حتمی شکل دینے کے قریب ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…