مہنگائی اور غربت سے تنگ آ کر نوجوان نے خودکشی کر لی

17  فروری‬‮  2023

مکوآنہ ( این این آئی ) مہنگائی اور غربت سے تنگ آ کر نوجوان نے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی، پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔پولیس ذرائع کے مطابق نشاط آباد کے علاقہ 26 ج ب کا رہائشی علی حسنین ولد سیف الملوک جو کہ پاور لومز پر محنت مزدوری کرتا تھا، کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے شدید پریشان تھا، جسکی وجہ سے گھر میں اکثر لڑائی جھگڑا رہنے لگا، گزشتہ روز بھی اس کا والدین سے کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تو اس نے خود کو کمرہ میں بند کر کے پہلے زہریلی گولیاں نگل لیں اور پھر اپنے سر میں گولی مار لی، فائر کی آواز سن کر اہل خانہ کمرہ میں پہنچے تو وہ خون میں لت پت پڑا تھا، جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…