امریکی پابندیوں کا جواب،اب امریکہ کی یہ اشیاء کوئی ترک استعمال نہیں کریگا، ترک صدر رجب طیب اردگان نے جوابی پابندیوں کا اعلان کردیا
انقرہ(آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی امریکہ کی بنی ہوئی الیکٹرونک مصنوعات کا بائیکاٹ کرے گا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اپنے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ ترکی امریکا کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کا بھرپور جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر… Continue 23reading امریکی پابندیوں کا جواب،اب امریکہ کی یہ اشیاء کوئی ترک استعمال نہیں کریگا، ترک صدر رجب طیب اردگان نے جوابی پابندیوں کا اعلان کردیا