پاکستان کی خلائی میدان میں بڑی کامیابی،پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ پی آرایس ایس1 نے کام شروع کردیا، صدر ، وزیراعظم کی مبارکباد
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ (پی آر ایس ایس 1) نے منگل سے کام شروع کر دیا ہے۔وزرات منصوبہ بندی کے مطابق پی آر ایس ایس ون کو 9 جولائی کو چین سے خلا میں بھیجا گیا تھا اور 14 اگست (منگل )سے سیٹلائٹ کا مکمل کنٹرول پاکستان نے… Continue 23reading پاکستان کی خلائی میدان میں بڑی کامیابی،پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ پی آرایس ایس1 نے کام شروع کردیا، صدر ، وزیراعظم کی مبارکباد