پاکستان کی ایسی صوبائی اسمبلی جہاں یوم آزادی والے دن پرچم کشائی نہ ہو سکی، پہلے سے لگے پرچم کو بھی سرنگوں کر دیا گیا، افسوسناک خبر

14  اگست‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیوایم کے نو منتخب رکن سندھ اسمبلی کنورنویدجمیل نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعلیٰ سندھ کے لیے شہریار مہر ،سندھ اسمبلی کے اسپیکر کیلئے ایم کیو ایم کے جاوید حنیف اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے پی ٹی آئی کے راجہ اظہرکو امیدوار نامزد کیا گیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روزسندھ اسمبلی میں کاغذات نامزدگی

جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ کنور نوید جمیل نے کہا کہ ہمارا پاکستان سے بے مثال لگاؤ ہے ہم جشن آزادی کی تقریبات میں مصروف رہے ہیں۔ آج سندھ اسمبلی کا پرچم سرنگوں رہناباعثتشویش ہے ۔پرچم کشائی نہ ہونا بھی افسوسناک عمل ہے۔ ہم اس عمل کی مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف سندھ اسمبلی میں قراردادپیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…