منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو

datetime 12  جنوری‬‮  2023

کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو

کراچی (آئی این پی)کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوگیا، ایم کیوا یم دھڑوں کے یکجا ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سرزمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی کی قیادت آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائے گی۔ ایم کیو ایم قیادت پی ایس پی اور تنظیم بحالی… Continue 23reading کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو

سندھ میں بڑی ہلچل ،ایم کیوایم پاکستان،بہادرآباد،پی ایس پی کے ضم ہونے کا امکان

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

سندھ میں بڑی ہلچل ،ایم کیوایم پاکستان،بہادرآباد،پی ایس پی کے ضم ہونے کا امکان

کراچی(آن لائن ) سندھ کے کے سیاسی منظر نامے پر جلد بڑی ہلچل متوقع ہے، ایم کیوایم پاکستان، بہادرآباد، پی ایس پی کے ایک ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ معاملات تقریباً طے پا گئے ہیں، سربراہی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کرینگے، ایم کیوایم پاکستان کے نام سے… Continue 23reading سندھ میں بڑی ہلچل ،ایم کیوایم پاکستان،بہادرآباد،پی ایس پی کے ضم ہونے کا امکان

سیاست بچانے کیلئے یہ کام ہرگز نہ کریں، ایم کیوایم کا حکومت سے بڑا مطالبہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

سیاست بچانے کیلئے یہ کام ہرگز نہ کریں، ایم کیوایم کا حکومت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ ایم کیوایم نئے انتخابات کیلئے تیار ہے پر نئی مردم شماری اور پھر نئی ووٹرلسٹوں کی بنیاد پر انتخابات کرائے جائیں، سیاست بچانے کیلئے پیٹرولیم کی قیمتیں نہ روکیں، لیکن غریبوں پر بوجھ نہ ڈالیں۔پیر کو وزیراعظم شہبازشریف سے… Continue 23reading سیاست بچانے کیلئے یہ کام ہرگز نہ کریں، ایم کیوایم کا حکومت سے بڑا مطالبہ

خریدوفروخت کی منڈی میں ایم کیوایم نے طوائفوں کے اصولوں کو بھی مات دے دی ہے،پی ٹی آئی رہنما کی شدید تنقید

datetime 11  اپریل‬‮  2022

خریدوفروخت کی منڈی میں ایم کیوایم نے طوائفوں کے اصولوں کو بھی مات دے دی ہے،پی ٹی آئی رہنما کی شدید تنقید

حیدرآباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی نائب صدر یاسین بلوچ اور سینئر ر ہنما ابراہیم قاضی نے کہا ہے کہ طوائف بھی بکتی ہے تو اپنی حیثیت اور خریدار کے معیار کو دیکھ کر بکتی ہے، خریدوفروخت کی منڈی میں ایم کیوایم نے طوائفوں کے اصولوں کو بھی مات دے دی ہے۔ انہوں… Continue 23reading خریدوفروخت کی منڈی میں ایم کیوایم نے طوائفوں کے اصولوں کو بھی مات دے دی ہے،پی ٹی آئی رہنما کی شدید تنقید

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا ،مشترکہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا ،مشترکہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے متحدہ اپوزیشن کیساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد حکومت سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان کردیا جس کے بعد منحرف حکومتی ارکان کے بغیر ہی متحدہ اپوزیشن کو قومی اسمبلی میں اکثریت مل گئی ہے جبکہ متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان سے فوری… Continue 23reading ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا ،مشترکہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

ایم کیوایم کے  ترمطالبات پر گورنر سندھ قصہ ہی ختم کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2020

ایم کیوایم کے  ترمطالبات پر گورنر سندھ قصہ ہی ختم کر دیا

کراچی (این این آئی) گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے تمام ترمطالبات مانے جارہے ہیں۔منگل کو گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم وفد سے ملاقات کی۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم سے متعدد ملاقاتیں ہوئیں، ان کے تمام ترمطالبات مانے… Continue 23reading ایم کیوایم کے  ترمطالبات پر گورنر سندھ قصہ ہی ختم کر دیا

اشتعال انگیز تقاریر، دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد

datetime 11  جنوری‬‮  2020

اشتعال انگیز تقاریر، دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد

کراچی(این این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق 27 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر، دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد

پاکستان میں 8نئے صوبے کا قیام ! سندھ اور پنجاب کی کیسے تقسیم ہوگی؟ بتا دیا گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2019

پاکستان میں 8نئے صوبے کا قیام ! سندھ اور پنجاب کی کیسے تقسیم ہوگی؟ بتا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ایم کیوایم نے پاکستان کے8 صوبے بنانے کا مطالبہ کردیااس سلسلے میں ایم کیوایم کی رکن کشورزہرہ نے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا۔  جمعہ کو کرائے گئے بل میں کہاگیاکہ چار صوبوں میں مزید اضافہ کرکے 8 صوبے ہونے چاہیے۔ بل میں ایم کیو ایم نے پنجاب کے… Continue 23reading پاکستان میں 8نئے صوبے کا قیام ! سندھ اور پنجاب کی کیسے تقسیم ہوگی؟ بتا دیا گیا

پاکستان کی ایسی صوبائی اسمبلی جہاں یوم آزادی والے دن پرچم کشائی نہ ہو سکی، پہلے سے لگے پرچم کو بھی سرنگوں کر دیا گیا، افسوسناک خبر

datetime 14  اگست‬‮  2018

پاکستان کی ایسی صوبائی اسمبلی جہاں یوم آزادی والے دن پرچم کشائی نہ ہو سکی، پہلے سے لگے پرچم کو بھی سرنگوں کر دیا گیا، افسوسناک خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیوایم کے نو منتخب رکن سندھ اسمبلی کنورنویدجمیل نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعلیٰ سندھ کے لیے شہریار مہر ،سندھ اسمبلی کے اسپیکر کیلئے ایم کیو ایم کے جاوید حنیف اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے پی ٹی آئی کے راجہ اظہرکو امیدوار نامزد کیا گیا ہے ۔ یہ بات انہوں… Continue 23reading پاکستان کی ایسی صوبائی اسمبلی جہاں یوم آزادی والے دن پرچم کشائی نہ ہو سکی، پہلے سے لگے پرچم کو بھی سرنگوں کر دیا گیا، افسوسناک خبر

Page 1 of 3
1 2 3