بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز ،فاروق ستار نے بڑا اعلان کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2017

فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز ،فاروق ستار نے بڑا اعلان کردیا

حیدرآباد(این این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نے کہاہے کہ پورا صوبہ مسائل سے بھرا ہوا ہے اور سندھ کے جاگیرداروں اور وڈیروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اس لئے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز کررہے ہیں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات… Continue 23reading فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز ،فاروق ستار نے بڑا اعلان کردیا

’’آصف زرداری کووطن واپسی پرخوش آمدیدکہتے ہیں‘‘ ، ایسی جماعت نے حمایت کردی جس کاسابق صدرنے بھی سوچاتک نہ ہوگا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016

’’آصف زرداری کووطن واپسی پرخوش آمدیدکہتے ہیں‘‘ ، ایسی جماعت نے حمایت کردی جس کاسابق صدرنے بھی سوچاتک نہ ہوگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنمااورکراچی کے میئروسیم اخترنے کہاہے کہ ان کوپیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری کی وطن واپسی پرخوشی ہوئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق میئرکراچی وسیم اخترنے کہاکہ وہ آصف علی زرادی کوخوش آمدیدکہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت اورکراچی کی مقامی حکومت میں تعاون مزید بڑھائیں گے تاکہ… Continue 23reading ’’آصف زرداری کووطن واپسی پرخوش آمدیدکہتے ہیں‘‘ ، ایسی جماعت نے حمایت کردی جس کاسابق صدرنے بھی سوچاتک نہ ہوگا

142افرادکی ٹارگٹ کلنگ ،ایم کیوایم کامرکزی رہنماگرفتار

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

142افرادکی ٹارگٹ کلنگ ،ایم کیوایم کامرکزی رہنماگرفتار

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لے لیاہے۔ کامران فاروقی پر ٹارگٹ کلنگ اور جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزمات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادروں نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ… Continue 23reading 142افرادکی ٹارگٹ کلنگ ،ایم کیوایم کامرکزی رہنماگرفتار

اگریہ عہدہ دیدیں توآپ کی حکومت میں شامل ہوجائیں گے ،ایم کیوایم کی پیشکش

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

اگریہ عہدہ دیدیں توآپ کی حکومت میں شامل ہوجائیں گے ،ایم کیوایم کی پیشکش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ایم کیو ایم میں قیادت کی کوئی جگہ خالی نہیںہے اگر قیادت کی جگہ خالی ہوئی تو ایم کیو ایم کے اندر سے ہی پر ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار کا کہنا تھا کہ سابق صدر مشرف اور سابق… Continue 23reading اگریہ عہدہ دیدیں توآپ کی حکومت میں شامل ہوجائیں گے ،ایم کیوایم کی پیشکش

’’ مرے بغیرجنت میں پہنچ جائیں گے‘‘ ایم کیوایم کوایک اوربڑاجھٹکا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

’’ مرے بغیرجنت میں پہنچ جائیں گے‘‘ ایم کیوایم کوایک اوربڑاجھٹکا

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی شاکر علی سمیت رابطہ کمیٹی کے سابق ارکان نیک محمد اور سلیم تاجک نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو بھی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونا پڑے گا۔ ان کی جماعت… Continue 23reading ’’ مرے بغیرجنت میں پہنچ جائیں گے‘‘ ایم کیوایم کوایک اوربڑاجھٹکا

لندن میں ایم کیوایم کے بانی کوبڑے کیس میں کلین چٹ مل گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

لندن میں ایم کیوایم کے بانی کوبڑے کیس میں کلین چٹ مل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم لندن کے بانی الطاف حسین کے خلاف سکارٹ لینڈیارڈ نے منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق  ایم کیوایم لندن کے بانی الطاف حسین کے خلاف سکارٹ لینڈیارڈ نے منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیاہے۔سکاٹ لینڈیارڈکے حکام کاکہناہے کہ الطاف حسین کے خلاف ثبوت ناکافی ہیں اورغیرسرکاری ہیں اس… Continue 23reading لندن میں ایم کیوایم کے بانی کوبڑے کیس میں کلین چٹ مل گئی

کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے اضلاع کراچی اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر ایم کیوایم بانی کی حمایت اور ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی مخالفت میں وال چاکنگ شروع کر دی گئی۔ نامعلوم افراد نے دیواروں پر ”استعفے دو” اور’’بھائی کا مینڈیٹ واپس کرو” کے نعرے لکھ دیئے۔ایک نجی… Continue 23reading کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز

ایم کیوایم کے لئے بری خبر،اہم ترین رہنما گرفتارکرنے کاحکم جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

ایم کیوایم کے لئے بری خبر،اہم ترین رہنما گرفتارکرنے کاحکم جاری

کراچی(آن لائن) اشتعال انگیز تقریر کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار سمیت 5 ملزمان کے ناقبل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں ایم کیو… Continue 23reading ایم کیوایم کے لئے بری خبر،اہم ترین رہنما گرفتارکرنے کاحکم جاری

ایم کیو ایم کے سعید بھرم نے زبان کھول دی،کس نے احکامات دیئے کس کس کو مارا؟،سنسنی خیز انکشافات

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

ایم کیو ایم کے سعید بھرم نے زبان کھول دی،کس نے احکامات دیئے کس کس کو مارا؟،سنسنی خیز انکشافات

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم ) کے کارکن سعید بھرم نے قیادت کے کہنے پر درجنوں سیاسی مخالفین اور پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیاہے۔پیرکوکراچی کی جوڈیشیل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں ایم کیو ایم کے گرفتار کارکن سعید بھرم نے اپنے اعترافی بیان میں سنسنی خیز انکشاف کئے ہیں۔اپنے اعترافی بیان… Continue 23reading ایم کیو ایم کے سعید بھرم نے زبان کھول دی،کس نے احکامات دیئے کس کس کو مارا؟،سنسنی خیز انکشافات

Page 2 of 3
1 2 3