جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (آئی این پی)کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوگیا، ایم کیوا یم دھڑوں کے یکجا ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سرزمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی کی قیادت آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائے گی۔ ایم کیو ایم قیادت پی ایس پی اور تنظیم بحالی کمیٹی کے اراکین کا استقبال کرے گی۔ مصطفی کمال، انیس قائمخانی کل کارکنان کے ہمراہ بہادرآباد آئیں گے، فاروق ستار بھی کارکنوں کے ہمراہ بہادرآباد آئیں گے۔ مصطفی کمال، فاروق ستار خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ بہادرآباد میں پریس کانفرنس کریں گے۔ مصطفی کمال پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کریں گے، پریس کانفرنس میں فاروق ستار بھی ساتھیوں کے ہمراہ ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…