ایران میں روحانی تحریک کے سربراہ کو پانچ سال قید کی سزاسنا دی گئی
تہران (این این آئی)ایران کی ایک انقلاب عدالت نے روحانی تحریک کے پیشوا کو مسلمانوں میں ’فساد‘ پھیلانے کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق روحانی تحریک کے وکیل نے بتایا کہ تہران کی ایک انقلاب عدالت نے ان کے موکل محمد علی طاھریتحریک حلقہ عرفان… Continue 23reading ایران میں روحانی تحریک کے سربراہ کو پانچ سال قید کی سزاسنا دی گئی