اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

دوپاکستانیوں کے ہاتھ کاٹ دیئے گئے ، یہ واقعہ سعودی عرب میں نہیں بلکہ کس اسلامی ملک میں پیش آیا

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

کوالمپور (آئی این پی ) برما کا شہری معمولی جھگڑے پر ملائیشیا میں مقیم دوپاکستانیوں کے ہاتھ کاٹ کر فرار ہو گیا ،پاکستانیوں کو علاج معالجے میں مشکلات کا سا منا ، حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل ۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں مقیم متاثرہ پاکستانی شخص کے بھائی نے کہا کہ میرا بھائی ملائیشیا میں کام کرتا ہے،ایک شخص ان سے گاڑی خریدنے آیا اور پیسوں کے لین دین پر کوئی معمولی جھگڑا ہوا جس پر اس شخص نے تلوار کے وار سے اس کا ہاتھ کاٹ دیا اور اس موقع پر میرے بھائی کا پارٹنر بھی اس کے

ساتھ موجود تھا اور اس نے اس کے بھی ہاتھ کاٹ دیئے اور فرار ہو گیا۔متاثرہ شخص کے بھائی نے مزید کہا کہ ملائیشیا میں مقیم دوپاکستانیوں کو وہاں علاج معالجے میں بہت مشکلات کا سا منا ہے اور ان کے لئے کوئی قانونی چارہ جوئی بھی نہیں کی جا رہی حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل ہے ۔واضح رہے کہ زخمی ہونے والے شخص کا نام محمد شہزاد ہے جبکہ اس کا تعلق میانوالی سے ہے اور عمر45سال ہے ،اس کے ساتھی کا نام سید منظور شاہ ہے جس کا تعلق ثوابی سے ہے اور عمر 25سال ہے ۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…