پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

داود ابراہیم کو انتہائی بڑا دھچکا لگ گیا!قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا انڈر ورلڈ ڈان کی کونسی معلومات اس کے پاس ہیں ؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی ) انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے ایک قریبی ساتھی زبیر موتی کو لندن میںبرطانیہ کی سیکیورٹی ایجنسی نے گرفتارکرلیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے برطانیہ سے زبیر موتی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔جبیر موتی پاکستانی شہری ہے جو ڈی کمپنی کے مالیاتی امور کا سربراہ ہے۔موتی کو داود کے غیر قانونی دھندوں میں معاون سمجھا جاتا ہے،

جسے لندن کے ہلٹن ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔پاکستانی باشندہ 10سال کے ویزے پر برطانیہ میں مقیم ہے۔داود کی اہلیہ مہ جبیں ، بیٹی مہرین اور داماد جنید کے درمیان رقم کے لین دین کے معاملے کے بعد موتی کو حراست میں لیا گیا۔جبیر پاکستان، مشرق وسطی، یوکے ، یورپ ، افریقہ، اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک میں داود کے کاروبار میں سرگرم تھا۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…