پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کی فوری مدد کریں، چین نے آواز اٹھا دی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

پاکستان کی فوری مدد کریں، چین نے آواز اٹھا دی

بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مالیاتی ادارے اور قرض دینے والے ممالک پاکستان کی معاشی صورتحال میں فوری مدد کریں، تمام پارٹیز پاکستان کیلئے ’مثبت‘ کردار ادا کریں۔ترجمان چینی وزیرخارجہ نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں کی سخت معاشی پالیسیاں پاکستان جیسے ملکوں میں معاشی بحران کا… Continue 23reading پاکستان کی فوری مدد کریں، چین نے آواز اٹھا دی

عالمی تبلیغی مرکزرائے ونڈ میں مسجد نبویؓ کے ماڈل پر 10لاکھ نمازیوں کیلئے مسجد تعمیر کرنے کی تجویز

datetime 2  مارچ‬‮  2023

عالمی تبلیغی مرکزرائے ونڈ میں مسجد نبویؓ کے ماڈل پر 10لاکھ نمازیوں کیلئے مسجد تعمیر کرنے کی تجویز

لاہور (این این آئی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے عالمی تبلیغی مرکزرائے ونڈ کا دورہ کیا۔ وزیراعلی محسن نقوی نے عالمی تبلیغی جماعت کے علما کرام مولانا احمد لاٹ، مولانا فاروق اور دیگر اکابرین سے ملاقات کی۔ وزیراعلی محسن نقوی کو دین اسلام کی تبلیغ کے لئے سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔… Continue 23reading عالمی تبلیغی مرکزرائے ونڈ میں مسجد نبویؓ کے ماڈل پر 10لاکھ نمازیوں کیلئے مسجد تعمیر کرنے کی تجویز

سابق آرمی چیف نے مجرموں کے ٹولے کو ملک پر مسلط کیا، عمران خان

datetime 2  مارچ‬‮  2023

سابق آرمی چیف نے مجرموں کے ٹولے کو ملک پر مسلط کیا، عمران خان

لاہو ر(این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی تبدیلی کی سازش… Continue 23reading سابق آرمی چیف نے مجرموں کے ٹولے کو ملک پر مسلط کیا، عمران خان

بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ“ کے مترادف ہے، افتخار احمد

datetime 2  مارچ‬‮  2023

بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ“ کے مترادف ہے، افتخار احمد

لاہور(این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج بلیباز افتخار احمد بابراعظم کی قائدانہ صلاحیت پر انکی حمایت میں سامنے آگئے اور کہاہے کہ بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ“ کے مترداف ہے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز افتخار احمد نے کہا کہ بابراعظم کی… Continue 23reading بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ“ کے مترادف ہے، افتخار احمد

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 300 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 20 فیصد کر دی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 300 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 20 فیصد کر دی

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر شرح سود میں 3فیصد اضافہ کردیا، ملک میں شرح سود 20فیصد پر پہنچ گئی، اس سے پہلے اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 17فیصد تھا، آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان سے شرح سود بڑھانے کا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے شرح سود 300 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 20 فیصد کر دی

سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے گرفتار

datetime 2  مارچ‬‮  2023

سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے گرفتار

کوئٹہ (این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے انتہائی قریب سمجھے جانے والے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی روز سے مبینہ طور پر لا پتا رہنے والے محمد خان بھٹی کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے گرفتار

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں 120 روز کے اندر بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی جس میں ڈی جی لا الیکشن کمیشن نے کہا کہ انتخابات کروانے کیلئے الیکشن… Continue 23reading ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

عمران خان کے آئندہ انتخابات میں جیتنے کے امکانات پر امریکہ کا ردعمل

datetime 2  مارچ‬‮  2023

عمران خان کے آئندہ انتخابات میں جیتنے کے امکانات پر امریکہ کا ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں جمہوری اداروں اور جمہوری عمل کے ساتھ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں آئندہ انتخابات میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جیتنے کے امکانات… Continue 23reading عمران خان کے آئندہ انتخابات میں جیتنے کے امکانات پر امریکہ کا ردعمل

پاکستان میں غربت کہیں نظر نہیں آئی،بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر

datetime 2  مارچ‬‮  2023

پاکستان میں غربت کہیں نظر نہیں آئی،بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی)بھارتی نغمہ نگار و لکھاری جاوید اختر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک بھارتی شو میں شریک ہیں۔جاوید اختر سے پاکستان کی معاشی حالت، بیروزگاری اور غربت سے متعلق سوال کیا جاتا ہے جس کے جواب میں وہ کہتے ہیں کہ بھارت… Continue 23reading پاکستان میں غربت کہیں نظر نہیں آئی،بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر

1 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 7,329