جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں 120 روز کے اندر بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی جس میں ڈی جی لا الیکشن کمیشن نے کہا کہ انتخابات کروانے کیلئے الیکشن کمیشن کو 120 دن درکار ہوتے ہیں، 125 یونین کونسلز کی حلقہ بندیاں کرکے وہاں شیڈول جاری کیا جائے گا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ یہ غلط طریقہ ہے کہ شیڈول آنے کے بعد یونین کونسلز کی تعداد میں اضافہ کردیا جائے، مستقبل میں اگر اضافہ کرنا بھی ہو تو شیڈول آنے سے پہلے کریں، ہم ان اپیلوں کو نمٹا دیتے ہیں اور ابزرویشن جاری کردیں گے۔ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایک آرڈر پاس کردیتے ہیں کہ آئندہ انتخابات کیلئے یونین کونسلز کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں نمٹاتے ہوئے متعلقہ اداروں کو بلدیاتی الیکشن کے انتظامات کرنے اور 120 روز میں انتخابات منعقد کروانے کا حکم جاری کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…