صدارتی انتخابات،تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی ،اعتزاز احسن سمیت 6امیدوارمیدان میں،اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
کراچی(آئی این پی) صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سندھ سے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عارف علوی کے علاوہ چھ لوگوں نے اپنے کاغزات نامزدگی جمع کرادیے ڈاکٹر عارف علوی کے کاغذات نامزدگی ایم پی اے خرم شیر زمان اور رابعہ اظفر نے سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے پاس جمع کرائے اس… Continue 23reading صدارتی انتخابات،تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی ،اعتزاز احسن سمیت 6امیدوارمیدان میں،اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے