امریکا ہمار ا اب کچھ نہیں بگاڑ سکتا کیونکہ۔۔! ایران نے بڑا اعلان کر دیا
تہران(این این آئی)ایرانی صدرحسن روحانی نے کہاہے کہ جوہری ڈیل کے خاتمے کے بعد بھی امریکہ ہماراکچھ نہیں بگاڑ سکتا،ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات ہیں،ایران کو شکست دینا ناممکن ہے،یورپی یونین نے مکمل حمایت کی یقین دھانی کرائی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کو دئے گئے ایک انٹرویومیں ایرانی صدرنے کہاکہ جوہری ڈیل سے باہر نکلنے کے… Continue 23reading امریکا ہمار ا اب کچھ نہیں بگاڑ سکتا کیونکہ۔۔! ایران نے بڑا اعلان کر دیا