بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان اور بشری بی بی کی لمبی عمر کے لیے 70 اونٹوں کا صدقہ دینے کی تیاریاں، یہ صدقہ جہانگیر ترین نہیں بلکہ کس کی طرف سے دیا جائے گا ؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تھنکرز کلب وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے راستے میں آنے والی قومی و بین الاقومی سازشوں سے نجات ملے گی ۔ اس بات کا فیصلہ تھنکرز کلب علامہ اقبال ٹائون کے اجلاس میں صدر محمد سلیم چوہان کی زیر صدارت میں کیا گیا ، اجلاس میں یاسر ارشاد ، شفی جرال ، علامہ رمضان حاجی رائو جہانزیب ، محمد حمزہ، بلال راجپوت ، سینئر دانشوروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اجلاس میں صدر سلیم چوہان نے جمعیت العلمائے پاکستان کے سربراہ

قادری زدار بہادر سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلی رپورٹ پیش کی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیاست کے نام پر فساد پھیلانے والی مذہبی جماعتوں کو عالمی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ بن کر ملک میں خانہ جنگی کی آگ بڑھکانے کی اجازت نہیں دی جائیں گی ۔ اجلاس میں 70اونٹ ذبح کر کے صدقہ کرنے کی ذمہ داری آزاد کشمیر تھنک کلب کے صدر شفیق جرال کو سونپ گئی ۔ اجلاس میں مشائخ عظام سجادہ نشینوں سے اپیل کی گئی کہ وہ قائداعظم کی طرح عمران خان کی حکومت کے استحکام کیلئے روحانی طور پر ان کا مکمل ساتھ دیں ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…