جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وہ’’ کام‘‘ کرنیکا فیصلہ کرلیا جو 10سال تک اقتدار میں رہنے والے شہبازشریف بھی نہ کر پائے

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجا ب سردار عثمان بزادر نے عوامی رابطے میں مزید فروغ کیلئے ہفتے میں ایک روز عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام سے ڈائریکٹ رابطے میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے‘جس کیلئے وہ ہفتے میں ایک دن عوامی مسائل سننے اور ان کے حل کیلئے کھلی کچہری لگائیں گے۔اس کے علاوہ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب ہفتے میں 2گھنٹے فون کالز پر بھی عوامی مسائل نظر ثانی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…