چیف جسٹس کے مختلف ہسپتالوں پر چھاپے، شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتل،منشیات برآمد، انورمجید کے کمرے میں پہنچ کر کیا کچھ قبضے میں لے لیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار نے آج کلفٹن میں واقع نجی ہسپتال میں زیرعلاج پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کے کمرے میں چھاپہ مارا، جس کے دوران وہاں سے مبینہ طور شراب کی بوتل، سگریٹس اور منشیات برآمد ہوئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی… Continue 23reading چیف جسٹس کے مختلف ہسپتالوں پر چھاپے، شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتل،منشیات برآمد، انورمجید کے کمرے میں پہنچ کر کیا کچھ قبضے میں لے لیا؟