اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان آئے تو ان کا استقبال کس طرح کیاجائے گا؟وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حیرت انگیز اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مودی یا پاکستان آنے والی کسی شخصیت کی عام گاڑی میں بیٹھنے سے شان میں کمی نہیں آئے گی۔ جمعہ کے روز صحافی کے ایک سوال پر فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کی غیر ضروری گاڑیوں کو نیلام کیا جارہا… Continue 23reading اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان آئے تو ان کا استقبال کس طرح کیاجائے گا؟وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حیرت انگیز اعلان کردیا