ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

گستاخانہ خاکوں کی نمائش روکے جانے کے باوجود پاکستان متحرک،پاکستانی اور ہالینڈ کے وزیرخارجہ کا دوسری بار ٹیلیفونک رابطہ ،اہم پیغام دیدیاگیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کے وزیرخارجہ کے درمیان دوسری بار ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ روکنے کیلئے دونوں ممالک کی کاوشوں کو سراہا گیا،شاہ محمود قریشی نے مذہبی منافرت روکنے کیلئے مل کر کام کرنے پر زور دیا۔جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ہالینڈ کے وزیرخارجہ کے درمیان دوسری بار

ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ روکنے کیلئے دونوں ممالک کی کاوشوں کو سراہا گیا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مذہبی منافرت روکنے کیلئے مل کر کام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تہذیبوں کے درمیان روابط مضبوط کرنے کی ضرورت ہے تا کہ اس طرح کے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں اور دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی تہذیب و تمدن سمجھنے میں مدد ملے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…