اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے ہاتھوں کے لکیروں میں کافی اسرارورموز پوشیدہ ہیں ،ہمارے انگوٹھیکے نیچے کے ایک لکیر موجود ہوتی ہے۔ جسے ماہر نجوم عمر کیلکیر کا نام دیتے ہیں مگر اس کے بالکل ساتھ ایک ایسی لائن ہوتی ہے جسے Guardian Angelلائن کہا جاتا ہے۔یہ لکیر بہت کم افراد کے ہاتھوں میں ہوتی ہے
اور اس کی موجودگی انتہائی خوش نصیبی کی علامت سمجھی جاتی ہے اور یہ لوگ بہت قسمت والے ہوتے ہیں۔جن لوگوں کے ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہے اگر یہ کسی حادثے کا شکار ہو جائیں تو اس میں بال بال بچ جاتے ہیں ۔انہیں پیسے کی کبھی کوئی کمی نہیں ہوتی۔ان کی زندگی مالی آسودگی میں گزرتی ہے۔ان کی صحت بھی قابل رشک ہوتی ہے اور انہیں کوئی سنگین بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی ۔