ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مزید مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد(آن لائن) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں50پیسے اضافہ، ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ایک ڈالر 143روپے کا ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز ڈالر کی قیمت میں50پیسے مزید اضافہ ہو گیا ہے اور ڈالر 143روپے کا ہو گیا ہے ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مزید مہنگا ہونے کا امکان