منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ، ان بھرتیوں میں کسی قسم کا سیاسی کوٹہ نہیں رکھا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)محکمہ صحت پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں درجہ چہارم کی خالی اسامیوں پر 15 ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال میں عوام کی طلب کے مطابق طبی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے صوبائی وزارت صحت دن رات کوشاں ہے تاہم اس کو فوری نتائج نہیں مل رہے تھے جس پر تمام اسپتال سے وصول ہونے والی رپورٹس میں انکشاف ہوا کہ اسپتال میں عوام کی طبی خدمات اور دیگر لوازمات پورے رکھنے کے لیے افرادی

قوت ہی موجود نہیں ہے۔ان حالات میں ہسپتال انتظامیہ سو فیصد کارکردگی نہیں دے سکتی جس پر فوری عمل کرتے ہوئے وزارت صحت نے درجہ چہارم کے 15 ہزار ملازمین کی فوری منظوری دے دی ہے ان بھرتیوں میں کسی قسم کا سیاسی کوٹا نہیں رکھا گیا۔بھرتیوں کی تشہیر 14 اپریل سے شروع ہوگی اور اس کے اگلے روز سے بھرتیوں کا سلسلہ جاری ہو جائے گا تاہم یہ امر قابل ذکر ہے کہ درجہ چہارم کی تمام اسامیوں پر اسپتال انتظامیہ خود میرٹ کی بنیاد پر درخواستوں کی وصولی اور بھرتیاں کرے گی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…