کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان حکومت نے پولیس میں 517 نوجوانوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ تاہم بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان نے امن وامان کی صورتحال میں مزید بہتری لانے کے لئے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 517 نوجوانوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا جس میں انسپکٹر کے لئے 17 پروسیکوٹنگ انسپکٹر کے 17 اسسٹنٹ سب انسپکٹر 249 اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے لئے 236 آسامیاں رکھی گئی ہیں ۔