مسلمانوں کے حراستی مراکز پررکھے جانے پر بنائی گئی ٹک ٹاک لڑکی کی ویڈیو وائرل، فیروزہ نامی لڑکی کا حیران کن انکشاف
بیجنگ(این این آئی)امریکہ میں ایک نوجوان لڑکی کی جانب سے چین میں مسلمانوں کوحراستی مراکزمیں رکھے جانے پر بنائی گئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر جاری کی گئی جو کہ ایک چینی سوشل میڈیا کمپنی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیروزہ عزیز نامی لڑکی ویڈیو کے آغاز میں خوبصورتی کے حوالے سے مشورے… Continue 23reading مسلمانوں کے حراستی مراکز پررکھے جانے پر بنائی گئی ٹک ٹاک لڑکی کی ویڈیو وائرل، فیروزہ نامی لڑکی کا حیران کن انکشاف