سنگین بدعنوانی کامقدمہ،وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب کرلیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء نیئر حسین بخاری نے فارن فنڈنگ کیس کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان سے وزارت عظمی ٰ چھوڑنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف سنگین بدعنوانی کا مقدمہ زیر سماعت ہے، کیس کی روزانہ سماعت کے فیصلے کے بعد عمران خان… Continue 23reading سنگین بدعنوانی کامقدمہ،وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب کرلیاگیا