منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

امریکہ نے افغانستان میں ”بھارت کی موجودگی“ کی حمایت کردی، انتہائی تشویشناک اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بھارت کی موجودگی کی حمایت کرتا ہے اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی فوج کے انخلاء کے لئے کوشاں ہے۔بھارت کا شمار افغانستان کی حکومت کے انتہائی حامیوں میں کیا جاتا ہے جس نے 2001ء میں امریکہ کی سربراہی میں ہونیوالے حملے میں بھارت مخالف عسکریت پسندوں کی شدت سے حمایت کرنے والے طالبان کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے تین بلین ڈالر سے زائد رقم اسے دی ہے۔

محکمہ خارجہ کی ایک اہلکار جو افغان امور کی انچارج ہے،نینسی ایزوجیکسن نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں بھارت کی اہم موجودگی اور افغانستان کی امداد کو سراہتا ہے۔انہوں نے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں افغانستان میں بھارت کے کردار پر ہونیوالی کانفرنس میں کہا کہ ”اور ہم افغانستان میں ایک قابل احترام پائیدار نتیجہ حاصل کرنے کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے جس سے افغانستان کے مستقبل میں ہماری سرمایہ کاری کی حفاظت ہوتی ہو“۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…