پاکستانیوں کے بیرون ملک ساڑھے پانچ ارب ڈالرکے بینک اکاؤنٹس میں سے کتنے ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی جا سکی؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کوبتایا گیا ہے کہ ایف بی آرکوگذشتہ سال موصول ہونے والی پاکستانیوں کے بیرون ملک ساڑھے پانچ ارب ڈالرکے بینک اکاؤنٹس میں سے صرف ایک ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی جا سکی ہے جبکہ کمیٹی نے ایف بی آرکی کارکردگی پر شدید عدم اطمینان… Continue 23reading پاکستانیوں کے بیرون ملک ساڑھے پانچ ارب ڈالرکے بینک اکاؤنٹس میں سے کتنے ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی جا سکی؟حیرت انگیز انکشاف