منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کی حالت اب کیسی ہے؟علاج کون کررہاہے؟شہباز شریف نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو چیک کرنے کے لئے سوئٹزر لینڈ سے ڈاکٹرز آئے، نواز شریف کی سات مرتبہ کارڈیک انٹروینشن ہو چکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے کہا کہ میاں نواز شریف کے چیک اپ کے لئے سوئٹزر لینڈ سے ڈاکٹرز لندن آئے اور ان کی سات مرتبہ کارڈیک انٹروینشن ہو چکی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کچھ ٹیسٹ آج (ہفتہ کو) اور کچھ پیر کو ہوں گے۔ اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ لندن میں کب تک رہیں گے؟

شہباز شریف نے جواب دیا کہ اگر آپ کو میرا لندن رہنا پسند نہیں تو واپس چلا جاتا ہوں۔ اس موقع پر حسین نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے بہترین ماہر امراض قلب نواز شریف کا علاج کر رہے ہیں۔ ماہر امراض قلب ڈاکٹر سگورٹ سوئٹزر لینڈ سے خاص طور پر آئے ہیں۔ ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر سگورٹ دنیا بھر میں مریضوں کو چیک کرنے کے لئے جاتے ہیں اور ہم نے ان سے نوازشریف کے علاج کی درخواست کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…