اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور ہائی کورٹ کا شہباز شریف کو بڑا جھٹکا

datetime 17  مئی‬‮  2021

لاہور ہائی کورٹ کا شہباز شریف کو بڑا جھٹکا

لاہور(مانیٹرنگ +این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کر دی، نجی ٹی وی کے مطابق اعتراض لگایا گیا ہے کہ کورونا ایس او پیز کی وجہ سے توہین عدالت کی درخواستوں کی سماعت نہیں ہو رہی، چیف جسٹس… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کا شہباز شریف کو بڑا جھٹکا

حریم شاہ کی دوست آسمہ راجپوت نے وزیراعظم کیلئے گانا ریلیز کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

حریم شاہ کی دوست آسمہ راجپوت نے وزیراعظم کیلئے گانا ریلیز کر دیا

کراچی (این این آئی) پاکستان کی معروف ٹِک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی دوست، گلوکارہ آسمہ راجپوت کی جانب سے بطور تحفہ وزیراعظم عمران خان کیلئے ایک گانا ریلیز کیا گیا ہے۔حریم شاہ کی دوست آسمہ راجپوت نے کہا ہے کہ یہ گانا وزیر اعظم عمران خان کیلئے اْن کی جانب سے عید کا… Continue 23reading حریم شاہ کی دوست آسمہ راجپوت نے وزیراعظم کیلئے گانا ریلیز کر دیا

کسی بھی ملک کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے پہلا عملی قدم، عرب ملک نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

کسی بھی ملک کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے پہلا عملی قدم، عرب ملک نے بڑا فیصلہ سنا دیا

قاہرہ(این این آئی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور متعلقہ سیکورٹی اداروں نے زخمی فلسطینیوں کے لیے ملک کے ہسپتالوں کے دروازے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مظلوم فلسطینیوں کے حوالے سے کسی بھی ملک کا یہ پہلا عملی قدم ہے۔مصر کی جانب سے یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب زخمیوں سے… Continue 23reading کسی بھی ملک کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے پہلا عملی قدم، عرب ملک نے بڑا فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کا رویہ بھی بھارتی سیاستدانوں کی طرح ، فواد چودھری نے لیگی رہنما پر ایک اور الزام عائد کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

مریم نواز کا رویہ بھی بھارتی سیاستدانوں کی طرح ، فواد چودھری نے لیگی رہنما پر ایک اور الزام عائد کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ جس طرح اتر پردیش الیکشن مہم میں بھارتی سیاستدانوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائیں ، یہاں یہی رویہ مریم نواز کا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اگر… Continue 23reading مریم نواز کا رویہ بھی بھارتی سیاستدانوں کی طرح ، فواد چودھری نے لیگی رہنما پر ایک اور الزام عائد کر دیا

زکوٰۃ مال کی میل ہے ،اتنے عالیشان بچوں کو مال کی میل کھلانا ٹھیک نہیں، مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کی وجہ بتادی

datetime 17  مئی‬‮  2021

زکوٰۃ مال کی میل ہے ،اتنے عالیشان بچوں کو مال کی میل کھلانا ٹھیک نہیں، مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کی وجہ بتادی

اسلام آباد /مکوآنہ (این این آئی ) ملک کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تقریباً 10 مدارس چلا رہے ہیں جن کے لیے ہم لوگوں سے زکوٰۃ لیتے ہیں، عام مدارس میں لوگوں کی طرف سے چندہ مانگنے کی ایک… Continue 23reading زکوٰۃ مال کی میل ہے ،اتنے عالیشان بچوں کو مال کی میل کھلانا ٹھیک نہیں، مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کی وجہ بتادی

کورونا سے متاثرہ مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری، مزید افراد پاکستان پہنچ گئے

datetime 17  مئی‬‮  2021

کورونا سے متاثرہ مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری، مزید افراد پاکستان پہنچ گئے

پشاور(این این آئی) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے 27 مسافر کورونا وائرس میں مبتلا نکلے ، محکمہ صحت نے کورونا متاثرہ مسافروں کو قرنطینہ کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے پشاور پہنچنے والے مسافروں میں کورونا کے کیسسز میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے ، شارجہ سے آنے والی… Continue 23reading کورونا سے متاثرہ مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری، مزید افراد پاکستان پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر متحرک، شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ، اہم فیصلہ کر لیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر متحرک، شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ، اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹکس الائنس نے رواں ماہ عید کے اختتام پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس بلانے کے حوالے سے پی ڈی ایم میں شامل سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر متحرک، شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ، اہم فیصلہ کر لیا

سعودیہ نے پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

سعودیہ نے پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا

ریاض (این این آئی+ آن لائن)سعودی عرب نے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔سعودی شہری سعودی عرب سے پاکستان کا سفر کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں سفری پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ تمام ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں سعودی شہریوں کے لیے کھول دی گئیں ۔ ملکی… Continue 23reading سعودیہ نے پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا

فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کیلئے ویزے کی درخواست جمع کرا دی

datetime 17  مئی‬‮  2021

فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کیلئے ویزے کی درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کا فیصلہ کرلیا اور ویزے کی درخواست جمع کرادی۔فیصل ایدھی کے مطابق ایدھی فاونڈیشن کے تحت فلسطین میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں، بیٹے سعد ایدھی سمیت ہم 5 افراد فلسطین جارہے ہیں۔فیصل… Continue 23reading فیصل ایدھی نے فلسطین جانے کیلئے ویزے کی درخواست جمع کرا دی