جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

مریم نواز کا رویہ بھی بھارتی سیاستدانوں کی طرح ، فواد چودھری نے لیگی رہنما پر ایک اور الزام عائد کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ جس طرح اتر پردیش الیکشن مہم میں بھارتی سیاستدانوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائیں ، یہاں یہی رویہ مریم نواز کا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اگر ہندوستان میں لوگ سڑکوں پر بے آسرا پڑے ہیں تو اس لئے کہ

ہسپتالوں میں جگہ نہیں آکسیجن بیڈز ختم ہو چکے ہیں ،اس حالت میں پہنچنے کی بڑی وجہ وہاں کے سیاستدانوں کا غیر ذمہ دارانہ رویہ تھا۔فواد چودھری نے مریم نواز کے گزشتہ روز کے شیخو پورہ جلسے کی ویڈیوشیئر کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان میں یہی رویہ مریم نواز کا جو ملک میں کورونا پھیلا نے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…