آٹے کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ، صرف ایک سال میں 25لاکھ افراد کے غربت کی لکیر سے نیچے آ جانے کا انکشاف
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے کہا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے۔عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کرکے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے۔اپنے بیان میں بلاول… Continue 23reading آٹے کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ، صرف ایک سال میں 25لاکھ افراد کے غربت کی لکیر سے نیچے آ جانے کا انکشاف