آج تک پتا نہیں چلا یہ کہاں سے کیوں اور کیسے آئے؟ کوئی شخص آج شہزاد اکبر سے محفوظ نہیں، راجہ ریاض برس پڑے
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر برس پڑے اور کہا ہے کہ کوئی شخص آج شہزاد اکبر سے محفوظ نہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ شہزاد اکبر ہر چیز کررہے ہیں،… Continue 23reading آج تک پتا نہیں چلا یہ کہاں سے کیوں اور کیسے آئے؟ کوئی شخص آج شہزاد اکبر سے محفوظ نہیں، راجہ ریاض برس پڑے