پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت نے سنگاپور سے معذرت کر لی

datetime 20  مئی‬‮  2021

بھارت نے سنگاپور سے معذرت کر لی

نئی دہل (این این آئی) کورونا کے مبینہ سنگاپور ویریئنٹ کے حوالے سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایک ٹوئٹ کیا تھا۔ سنگا پور نے اس پر بھارتی سفیر کو طلب کرلیا اور بھارتی رہنما کے اس بیان پر ‘سخت اعتراض‘ کیا۔بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے اس تنازعہ پر افسوس کا اظہار… Continue 23reading بھارت نے سنگاپور سے معذرت کر لی

ابوظہبی میں سگنل توڑنے پر نہ صرف گاڑی ضبط ہوگی بلکہ ایک ہزار اماراتی درہم جرمانہ بھی ہو گا، گاڑی چھڑوانے کیلئے بھاری جرمانہ

datetime 20  مئی‬‮  2021

ابوظہبی میں سگنل توڑنے پر نہ صرف گاڑی ضبط ہوگی بلکہ ایک ہزار اماراتی درہم جرمانہ بھی ہو گا، گاڑی چھڑوانے کیلئے بھاری جرمانہ

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں سگنل توڑنے پر ایک ہزار اماراتی درہم (41 ہزار 690 پاکستانی روپے) جرمانہ ہوگا۔ابوظہبی پولیس کے مطابق سگنل توڑنے پر 30 دن کے لیے گاڑی بھی ضبط ہوگی اور ضبط شدہ گاڑی چھڑوانے کے لیے 50 ہزار درہم بھی دینا ہوں گے۔پولیس کے اعلامیے مطابق… Continue 23reading ابوظہبی میں سگنل توڑنے پر نہ صرف گاڑی ضبط ہوگی بلکہ ایک ہزار اماراتی درہم جرمانہ بھی ہو گا، گاڑی چھڑوانے کیلئے بھاری جرمانہ

فلسطین میں اسرائیلی حملے، عثمان مختار کا مختصر فلم کی ریلیز مؤخر کرنے کا فیصلہ

datetime 20  مئی‬‮  2021

فلسطین میں اسرائیلی حملے، عثمان مختار کا مختصر فلم کی ریلیز مؤخر کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار و ہدایت کار عثمان مختار نے فلسطین میں جاری اسرائیلی حملوں کے تناظر میں اپنی ایوارڈ یافتہ مختصر فلم ‘بینچ’ کی ریلیز مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔عثمان مختار کی یہ فلم 20 مئی کو ریلیز ہونی تھی اور یہ اس وقت توجہ کا مرکز بنی تھی جب رواں برس کے… Continue 23reading فلسطین میں اسرائیلی حملے، عثمان مختار کا مختصر فلم کی ریلیز مؤخر کرنے کا فیصلہ

سکھر میں سورج آگ برسانے لگا،سڑکوں پر سناٹا ، پارہ 43 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

datetime 20  مئی‬‮  2021

سکھر میں سورج آگ برسانے لگا،سڑکوں پر سناٹا ، پارہ 43 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

سکھر(آن لائن) سکھر میں سورج آگ اگلنے لگا، پارہ 41 سے 43 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،سڑکوں پر سناٹے چھا گئے، شہری پریشان ، گرمی میں مزید اضافے کا امکان، شہر میں ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ، تفصیلات کے مطابق سکھر اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے گرمی کی شدت… Continue 23reading سکھر میں سورج آگ برسانے لگا،سڑکوں پر سناٹا ، پارہ 43 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

حدیبیہ پیپر ملز کیس کے حوالے سے اہم مشاورت ،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر اور شہزاد اکبر کی ملاقات

datetime 20  مئی‬‮  2021

حدیبیہ پیپر ملز کیس کے حوالے سے اہم مشاورت ،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر اور شہزاد اکبر کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)ا اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کے ساتھ سینیٹر بیرسٹر علی ظفر اوروزیر اعظم کے مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے سپریم کورٹ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے. ملاقات میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کی دوبارہ تفتیش سے متعلق مشاورت کی گئی. طویل مشاورت کے بعد بیرسٹر علی ظفر نے… Continue 23reading حدیبیہ پیپر ملز کیس کے حوالے سے اہم مشاورت ،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر اور شہزاد اکبر کی ملاقات

بے حسی چھوڑ کر فلسطینی عوام پر مظالم رکوانے کے لیئے عملی طور پر اپنا کردار ادا کریں،مولانا فضل الرحمان نے اسلامی ممالک کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا

datetime 20  مئی‬‮  2021

بے حسی چھوڑ کر فلسطینی عوام پر مظالم رکوانے کے لیئے عملی طور پر اپنا کردار ادا کریں،مولانا فضل الرحمان نے اسلامی ممالک کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا

کوئٹہ (آن لائن )جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ اسرائیلی مظالم کے خلاف جمعہ21مئی کو پوری قوم سراپا احتجاج ہوگی عوام مظاہروں میں بھر پور شرکت کر کے عالمی اداروں کے ضمیر کو جھنجھوڑیں اور اسرائیل کی دہشت گردی کی شدید مذمت کریں انہوں نے کہاکہ اسلامی ممالک کے سر براہان… Continue 23reading بے حسی چھوڑ کر فلسطینی عوام پر مظالم رکوانے کے لیئے عملی طور پر اپنا کردار ادا کریں،مولانا فضل الرحمان نے اسلامی ممالک کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا

ترین گروپ کی دھمکی سے تخت لاہور لرزنا شروع ہوگیا، ن لیگ کا دعویٰ

datetime 20  مئی‬‮  2021

ترین گروپ کی دھمکی سے تخت لاہور لرزنا شروع ہوگیا، ن لیگ کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ترین گروپ کی دھمکی سے تخت لاہور لرزنا شروع ہوگیاہے اور اچانک ممبران کو منتیں کرکے ملوایا جارہا ہے ،عثمان بزدار بھی کرسی چھن جانے کے خوف سے منظر عام پر آگئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ترین گروپ کی دھمکی سے تخت لاہور لرزنا شروع ہوگیا، ن لیگ کا دعویٰ

جہانگیر ترین کے خلاف بیرسٹر علی ظفر نے تحقیقات مکمل کر لیں

datetime 20  مئی‬‮  2021

جہانگیر ترین کے خلاف بیرسٹر علی ظفر نے تحقیقات مکمل کر لیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے خلاف بیرسٹر علی ظفر نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ذرائع نے بتایا کہ بیرسٹرعلی ظفر کی جانب سے وزیرِ اعظم عمران خان کو جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات کی رپورٹ پیش کرنے کیلئے سفارشات کی تیاری شروع کر دی گئی ،ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading جہانگیر ترین کے خلاف بیرسٹر علی ظفر نے تحقیقات مکمل کر لیں

اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ نہیں دے گی، مولانا فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک کے لیے نیا لائحہ عمل

datetime 20  مئی‬‮  2021

اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ نہیں دے گی، مولانا فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک کے لیے نیا لائحہ عمل

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔مولانا فضل الرحمان غیر ملکی ریڈیو کو انٹرویو دے رہے تھے، انھوں نے کہا کہ اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں، حکومت کی غلط… Continue 23reading اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ نہیں دے گی، مولانا فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک کے لیے نیا لائحہ عمل