منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

رمضان میں مہنگائی سے ستائے عوام کو عید کے بعد بھی ریلیف نہ مل سکا،مزید 25 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 21  مئی‬‮  2021

رمضان میں مہنگائی سے ستائے عوام کو عید کے بعد بھی ریلیف نہ مل سکا،مزید 25 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)عید الفطر کے بعد مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 17.23 فیصد ہوگئی۔رمضان کے ماہ مقدس میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی تھی ،عید کے بعد بھی مہنگائی میں کمی ایک خواب ثابت ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق آٹا،… Continue 23reading رمضان میں مہنگائی سے ستائے عوام کو عید کے بعد بھی ریلیف نہ مل سکا،مزید 25 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

ارشد خان چائے والا اسلام آباد کے بعد لندن میں کیفے کھولنے کیلئے تیار

datetime 21  مئی‬‮  2021

ارشد خان چائے والا اسلام آباد کے بعد لندن میں کیفے کھولنے کیلئے تیار

اسلام آباد(این این آئی)سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والے ارشد خان المعروف ‘چائے والا‘ نے گزشتہ برس اسلام آباد میں اپنا کیفے قائم کیا تھا جس کا نام انہوں نے کیفے چائے والا رکھا تھا۔پاکستان میں اپنے کیفے کی 3 برانچز کھولنے کے بعد ارشد خان نے اب بیرون ملک کاروبار شروع کرنے کیلئے تیار… Continue 23reading ارشد خان چائے والا اسلام آباد کے بعد لندن میں کیفے کھولنے کیلئے تیار

فلسطینیوں پر مظالم ، اقوام عالم کی بے حسی قابل مذمت ہے،ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا خصوصی پیغام

datetime 21  مئی‬‮  2021

فلسطینیوں پر مظالم ، اقوام عالم کی بے حسی قابل مذمت ہے،ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا خصوصی پیغام

لاہور(این این آئی) ایٹمی سائنسدان و محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے نہتے اور مظلوم فلسطینیوں پر مظالم اور بربریت پر اقوام عالم کی بے حسی قابل مذمت ہے، یہ وقت مسلم امہ کے متحد ہونے کا ہے، پاکستان اور ترکی کو چاہیے کہ وہ مسلم ممالک کو… Continue 23reading فلسطینیوں پر مظالم ، اقوام عالم کی بے حسی قابل مذمت ہے،ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا خصوصی پیغام

مسلمان فلسطین اور بیت المقدس کی حفاظت کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے کے لئے تیار ہیں، پاکستان عوامی تحریک

datetime 21  مئی‬‮  2021

مسلمان فلسطین اور بیت المقدس کی حفاظت کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے کے لئے تیار ہیں، پاکستان عوامی تحریک

اسلام آباد،لاہور، حیدرآباد(آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے ملک بھر میں فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلیاں اور مظاہرے کئے گئے ہیں، چکوال کی پانچ تحصیلوں تلہ گنگ، چوآسیدن شاہ، لاوہ اور کلرکہار میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کئے گئے، اس کے علاوہ لاہور، پشاور اور ملک کے دیگر اہم شہروں… Continue 23reading مسلمان فلسطین اور بیت المقدس کی حفاظت کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے کے لئے تیار ہیں، پاکستان عوامی تحریک

شاہ رخ خان کو چھونے کے بعد پورا دن ہاتھ نہیں دھویا تھا،فاطمہ ثناء شیخ کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2021

شاہ رخ خان کو چھونے کے بعد پورا دن ہاتھ نہیں دھویا تھا،فاطمہ ثناء شیخ کا حیرت انگیز انکشاف

ممبئی (این این آئی)اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شاہ رخ خان کو چھونے کے بعد پورا دن ہاتھ نہیں دھویا تھا۔بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ ان دنوں فلم ’عجیب داستان‘ میں بولڈ اداکاری کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور صارفین کی… Continue 23reading شاہ رخ خان کو چھونے کے بعد پورا دن ہاتھ نہیں دھویا تھا،فاطمہ ثناء شیخ کا حیرت انگیز انکشاف

دنیا میں سب سے زیادہ ارب پتی افراد کا اعزاز بیجنگ نے اپنے نام کرلیا

datetime 21  مئی‬‮  2021

دنیا میں سب سے زیادہ ارب پتی افراد کا اعزاز بیجنگ نے اپنے نام کرلیا

بیجنگ (این این آئی)دنیا میں سب سے زیادہ ارب پتی افراد کا اعزاز چین کے شہر بیجنگ نے اپنے نام کرلیا۔کاروباری جریدے فوبز کی 2021کی فہرست کے مطابق دنیاکے دوہزار سات سو پچپن ارب پتیوں میں سے پچیس فیصد دس مختلف شہروں میں رہتے ہیں۔فہرست کے مطابق چین کے شہر بیجنگ میں ارب پتی افراد… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ ارب پتی افراد کا اعزاز بیجنگ نے اپنے نام کرلیا

بلاول بھٹو نے عام آدمی کیلئے پی ٹی آئی دورِ حکومت کو ملکی تاریخ کا سب سے بدترین دور قرار دیدیا

datetime 21  مئی‬‮  2021

بلاول بھٹو نے عام آدمی کیلئے پی ٹی آئی دورِ حکومت کو ملکی تاریخ کا سب سے بدترین دور قرار دیدیا

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے عام آدمی کیلئے پی ٹی آئی دورِ حکومت کو ملکی تاریخ کا سب سے بدترین دور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان دنیا کے واحد حکمران ہیں جو مہنگائی کا خاتمہ کرنے کے بجائے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں،عمران خان… Continue 23reading بلاول بھٹو نے عام آدمی کیلئے پی ٹی آئی دورِ حکومت کو ملکی تاریخ کا سب سے بدترین دور قرار دیدیا

طیارہ حادثہ کیس ،سول ایوی ایشن کی دو ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی

datetime 21  مئی‬‮  2021

طیارہ حادثہ کیس ،سول ایوی ایشن کی دو ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی

کراچی (این این آئی) پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، تحقیقات کی تکمیل تک دونوں ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو نوکری پر بحال نہیں کیا جائے گا۔اس حوالے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے دونوں ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ڈیوٹی پر بحال کرنے سے… Continue 23reading طیارہ حادثہ کیس ،سول ایوی ایشن کی دو ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی بڑی کامیابی ، نیو کلیئر پاور پلانٹ تھری میں ڈوم نصب کر دیا گیا،2200میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی

datetime 21  مئی‬‮  2021

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی بڑی کامیابی ، نیو کلیئر پاور پلانٹ تھری میں ڈوم نصب کر دیا گیا،2200میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی

کراچی (این این آئی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے نیو کلیئر پاور پلانٹ تھری میں ڈوم نصب کر دیا ، کراچی ٹو، تھری پاور پلانٹ کی تکمیل سے 2200 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیو کلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ تھری کا سول ورکس مکمل کرلیا گیاہے ، جس کے بعد… Continue 23reading پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی بڑی کامیابی ، نیو کلیئر پاور پلانٹ تھری میں ڈوم نصب کر دیا گیا،2200میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی