سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹسمین انضمام الحق زلمی فیملی کا حصہ بن گئے
اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان ، لیجنڈ بیٹسمین اور انیس سو بانوے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے ہیرو انضمام الحق زلمی فیملی کا حصہ بن گئے، پی ایس ایل چھ کے بقیہ میچز کے لیے انضمام الحق پشاور زلمی کے مینںٹور/ بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیئے گئے ۔اپنے بیان میں پشاور زلمی کے چیئرمین… Continue 23reading سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹسمین انضمام الحق زلمی فیملی کا حصہ بن گئے